السلام علیکم
اس سوفٹ ویر سے آپ اپنی میموری کی اسپیڈ کو کافی تیز کر سکتے ہیں یہ غیر ضروری پروگرامز کو ختم کر کے میموری خالی کرتا ہے اور ریم کے بوجھ کو ہلکا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ریم کی اس طرح سیٹنگ کرتا ہے کہ پروگرامز کم سے کم ریم کا استعمال کر کے کمپوٹر میں چلیں اسے استعمال کریں۔

لنک:
اٹیچمنٹ:
Mamoery Booster.rar
والسلام
زارا
والسلام
زارا
0 comments:
Post a Comment