السلام علیکم
اس سوفٹ ویئرکی مدد سے آپ نہ صرف لین شیئرڈ کمپیوٹر کو دیکھ سکتے ہیں بلکہ انھیں کنٹرول بھی کر سکتے ہیں ، یہاں تک کہ آپ ان کی سکرین کو لاک کر کے مین کمپیوٹر کی سکرین کو ان پر پبلش کر سکتے ہیں۔ ایک بات بتا دوں کہ جس کمپیوٹر کو دیکھنا ہو اس میں بھی یہ سافٹ وئیر انسٹال ہونا چاہئے۔

0 comments:
Post a Comment