Thursday, January 27, 2011

گراؤنڈز کی تیاری میں تاخیر

السلام علیکم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تسلیم کیا ہے کہ سری لنکا میں ورلڈ کپ کے لیے مختص کیے گئے سٹیڈیمزکی مکمل تیاری کے لیے ابھی وہاں مزید کام کی ضرورت ہے۔


آئی سی سی نے کرکٹ گراؤنڈز کی تیاری میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔


اگلے ماہ انیس فروری سے شروع ہونے والے کرکٹ کے عالمی کپ کی میزبانی سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔ جب کہ عالمی کپ شروع ہونے سے ایک ہفتہ پہلے وارم اپ میچ بھی کھیلے جائیں گے۔


شکریہ
زارا
بی بی سی اُردو

0 comments:

Post a Comment