پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چھ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ کل بدھ کو کوئنز ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا.
نیوزی لینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے واضح رہے کہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی سیریز نیوزی لینڈ جبکہ ٹیسٹ سیریز پاکستان نے اپنے نام کی تھی دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز انتہائی اہمیت کی حامل ہے جو ٹیم سیریز جیتے گی ورلڈ کپ 2011ءکے میچز میں جتنے والی ٹیم کو نفسیاتی برتری حاصل ہوگی ۔

شکریہ
زارا
زارا
0 comments:
Post a Comment