السلام علیکم
How to Apply to Google Adsense
آجکی پوسٹ میں، میں آپکو گوگل ایڈسینس میں اپلائی کرنے کا طریقہ کار بتاوں گی۔
سب سے پہلے گوگل آپن کریں اورایڈورٹیزمنٹ پروگرام پر کلک کریں۔
سب سے پہلے گوگل آپن کریں اورایڈورٹیزمنٹ پروگرام پر کلک کریں۔
دُوسرے سٹپ پر آپ نے کلک کرنا ہے گیٹ سٹارٹڈ وِد ایڈسینس پر
تیسرے سٹپ پر آپ نے ویب سائٹ انفارمیشن اورکانٹیکٹ انفارمیشن پُر کرنا ہےاور پالیسیز کو اگری کر کے سب مٹ انفارمیشن پر کلک کر دیں۔
دعاوں میں یاد رکھئے گا
زارا Allah's Lover
0 comments:
Post a Comment