Saturday, January 1, 2011

EHT Breakage Fault

السلام علیکم

آج میں آپکوEHT Faults کابتاوں گی۔ اِنہیں فلامینٹ فالٹ بھی کہتے ہیں۔

فالٹ: مونیٹر کو آف کرنے پرپکچرٹیوب کے درمیاںسُرخ رنگ کاسپاٹ/نقطہ آجاتا ہے،
حل: سی آرٹی پنگ کے اُوپرلگی ہوئی پلیٹ میں لگے ہویے سپارکنگ کیپیسٹرکوتبدیل کرنے سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔

فالٹ: پکچر ٹیوب پر ڈسپلے اِنتہائی ریڈِش آرہا ہے۔
حل: یہ ریڈ اوربلیوCathot کا مسئلہ ہے جسے ہم ریپیئر نہیں کر سکتے۔ ایسی صورت میں پکچرٹیوب کو ہی تبدیل کیا جاتا ہے۔

فالٹ: پکچرٹیوب بلیک ہے یعنی کوئی ڈسپلے نہیں ہے۔
حل: پکچر ٹیوب کا ہیٹر خراب ہے۔

فالٹ: پکچرٹیوب کو ہاتھ لگانے سے کرنٹ لگتا ہے۔
حل: پکچرٹیوب شارٹ ہے۔ اِسکیDeguesse کیساتھ لگی یوئی سپرنگ پر ایک تار لگائیں اوراس تارکے دوسرے سرے کو اَرتھ کیساتھ شارٹ لگائیں۔

فالٹ: پکچر ٹیوب پر ڈسپلے اِنتہائی کم ہے۔
حل: فلائی بیک پر لگی ہوئی طاریابلع کو ایڈجسٹ کریں۔
Name:  1.jpg
Views: 13
Size:  56.3 KB

Name:  2.gif
Views: 12
Size:  9.8 KB

شکریہ

زارا Allah's Lover

0 comments:

Post a Comment