Tuesday, March 29, 2011

ایمرجنسی کمپیوٹرلاک

السلام علیکم

اگرآپ کو اچانک بار بار کسی کام سے اٹھنا پڑ جائے تو یہ سوفٹ ویئرآپ کے کام آئے گا آپ کو پی سی بار بار بند نہیں کرنا پڑے گا بلکہ ایک کلک پر یہ لاک ہوجائے گا۔

Free File Hosting & Video Downloads, Free File Sharing, Online Friends Network - Ziddu

والسلام

زارا

فولڈرکا رنگ تبدیل کریں

السلام علیکم

اس سوفٹ ویئرکی مدد سے آپ فولڈرکواپنی مرضی وپسندکا رنگ دے سکتے ہیں۔

Name:  1.1.jpg
Views: 12
Size:  38.1 KB

ڈانلوڈنگ لنک:

اٹیچمنٹ:
HTG.rar

والسلام

زارا

قرآن مجید مع تفسیر سافٹ ویئر

السلام علیکم

اس سوفٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں بآسانی پڑھا جاسكتا ہے - اس میں پانچ ترجمے اور چار تفاسیر کو شامل کر کے ایک آسان اور مختصر ایپلیکیشن بنائی گئی ہے - اس کے ویب ٹائپ انٹرفیس کے ذریعے سے تفسیر کے متن کو پڑھنے میں آسانی پیدا کی گئی ہے- کسی بھی لفظ کو آیت کے ترجمے اور تفسیر میں آسانی سے تلاش کیا جاسکتا ہے اس سوفٹ ویئر میں اردو لکھنے پڑھنے کے لیئے لینگوئج سپورٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔


Name:  Quran-main640.jpg
Views: 91
Size:  105.0 KB

Quran with Tafseer - Reviews and free Quran with Tafseer downloads at Download.com

شکریہ

زارا

Curser Collection

السلام علیکم

اس میں 60 مختلف کرسرزسیٹ موجود ہیں۔ آپ نے پہلے سوفٹ ویئرانسٹال کرنا ہے پھراسکو میںMouse Property جا کرایڈکرنا ہے۔


Name:  1.jpg
Views: 29
Size:  37.7 KB

Name:  2.jpg
Views: 26
Size:  36.6 KB

Name:  3.jpg
Views: 26
Size:  11.6 KB

کرسرکولیکشن

والسلام
زارا

خالی گھر از انوار علیگی

Monday, February 28, 2011

آپ بھی ویڈیو ٹیوٹوریلز بناسکتے ہیں

السلام علیکم

اس سوفٹ ویئرکی مددسے آپ ویڈیوٹیوٹوریلزبنا سکتے ہیں۔ اسکاسائز565 کے بی ہے۔


والسلام
زارا

Image to AVI

السلام علیکم

اس سوفٹ ویئرکی مدد سے آپ اپنی تصاویرکو باآسانی مووی بنا سکتے ہیں نیزاپنی مووی میں آڈیوفائل ایڈ کر سکتے ہیں۔ اس میں کچھ مزید آپشنزبھی ہیں جیسے ویب کیم سے کیپچرکرنا، سکرین شارٹ لینا، سلائیڈشواورایفیکٹ بناناوغیرہ۔ ورژن 2009 ہے اورسائزرقریباً5 ایم بی ہے۔

FastStone Image Viewer 4.3 Latest

السلام علیکم

یہ سوفٹ ویئرآپکے وال پیپرز/تصاویرکوایڈٹ کرنے اورفارمیٹ کنورٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ریصآئی ریمول، شیڈوز دینااوربھی کئی ٹولزہیں جنکو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔

Download FastStone Image Viewer 4.3 - FileHippo.com

والسلام
زارا

رنگ بھریے، بچوں کیلئے ایک سوفٹ ویئر

السلام علیکم

اس سوفٹ ویئرکا نام ہے ABC with me، اس میں جانوروں، بچوں اور پرندوں کی تصاویرہیں۔ کسی بھی تصویرکومنتخب کرنے سے وہ پینٹ پروگرام میں خود بخود آپن ہو جائے گی۔ Fill Tool کی مدد سے اپنی مرضی کے رنگ بھرے جا سکتے ہیں۔ اسکاسائز1.1 ائم بی ہے اور استعمال میں آسان ہے۔


ABC Colour With me by Zara.rar

والسلام
زارا

eXtreme Movie Manager 7.1.1.1 Deluxe Edition